شام غربت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مسافر کی شام، وہ شام جو وطن سے دوری کے عالم میں آئے (کنایۃً) مصیبت کا عالم بے کسی کی شام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مسافر کی شام، وہ شام جو وطن سے دوری کے عالم میں آئے (کنایۃً) مصیبت کا عالم بے کسی کی شام۔